مودی کابینہ

ہندوستان: پہلے کمانڈر ان چیف کی تقرری اور خدشات

کئی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سی ڈی ایس کی تقرری تو ہوئی ہے، مگر اس عہدے کے پر کترے گئے ہیں۔ اس پوسٹ پر کسی پانچ ستارہ جنرل کے بجائے چار ستارہ جنرل کو ہی بٹھایا گیا ہے اور اس کی تنخواہ و مراعات بھی تین سروس سربراہان کے برابر ہوں گی۔ ایک طرح سے وہ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا مستقل چیئرمین ہوگا۔ مگر دیگر افراد کا کہنا ہے کہ یہ ایک شروعات ہے اور سروسز کو اس کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔

مودی کابینہ میں پھیر بدل ریاکاری سے زیادہ کچھ نہیں

یہ حکومت چھوٹی صنعتوں، بےروزگاری اورشعبہ زراعت کے حالاتوں کو لےکر شترمرغی رویہ اپنائی ہوئی ہے۔ مسائل کو قبول نہیں کرنے سے مسائل ختم نہیں ہو جاتے ہیں۔ نہ ہی کیبنیٹ میں پھیر بدل کر دینے سے ہی انہیں سلجھایا جا سکتا ہے۔ یہ درج کرنا فائدہ مند […]