ایشیائی باکسنگ چمپین شپ میں ہندوستان کے دو مکے بازوں نے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔امت پنگھل نے 52کلو گرام کے زمرے میں جبکہ پوجا رانی نے 51کلو گرام کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتا۔
منسٹریل سکیورٹی ڈیویزن (ایم ایس ڈی) نے پولیس کی یونٹ،پارلیامنٹ اور سکیورٹی سے جڑی ایجنسیوں کو لکھے خط میں یہ جانکاری دی ہے۔
سری لنکا اسٹیٹ منسٹر آف ڈیفنس نے کہا کہ اسلامک فنڈامنٹلسٹ گروپ نے ان حملوں کو انجام دیا حالانکہ انھوں نے اس پر کوئی ثبوت یا اطلاع کے ذرائع کے بارے میں نہیں بتایا۔
حقیقت یہ ہے کہ ملک میں اس حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی پرائم منسٹر نے وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا شیوہ اختیار کرتے ہوئے ان کے گھروں پر جاکر یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
ویڈیو: آج کی ماسٹر کلاس میں اپوروانند نیوزی لینڈ میں مسجدوں میں ہوئے حملے اور مسلمانوں کے خلاف ہیٹ کرائم کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
ون ڈے کی تاریخ میں اب تک پانچ بار ایسا ہوا ہے جب کسی ٹیم کو سیریز کے پہلے دو میچوں میں شکست ہوئی اس کے باوجود اس نے سیریز جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔آسٹریلیا کے علاوہ یہ کمال جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیمیں کر چکی ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ شہر میں جمعہ کی نماز سے پہلے حملہ ہوا ہے۔ شہر کے سبھی اسکول اور سرکاری دفتر بند کئے گئے، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت۔
گزشتہ 4مہینوں میں سوربھ چار گولڈ میڈل جیت چکے ہیں جن میں ایشین گیمز اور عالمی نشانے بازی چمپئن شپ میں حاصل کیا گیا گولڈ میڈل شامل ہے۔کویت سٹی میں جاری آٹھویں ایشین شاٹ گن چمپئن میں ہندوستان کے انگد ویر سنگھ باجوہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فائنل میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔