پاکستان کی ہیومن رائٹس وزیر نے یونیسیف کو لکھے خط میں جموں و کشمیر میں کی گئی کارروائی پر پرینکا چوپڑہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یونیسیف کو فوراً ان کو اپنے سفیر کے عہدے سے ہٹانا چاہیے، نہیں تو امن کے لئے خیرسگالی سفیر جیسی تقرری دنیا بھر میں ایک تماشہ بنکر رہ جائے گی۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سود میں سنیے پرینکا چوپڑا کے امریکی ٹی وی شو کوانٹیکو پر ہوئے تنازعے اور شیف اتل کوچر پر ونود دوا کا تبصرہ۔
بی جے پی لیڈرونے کٹیار نے کہا کہ یہ لوگ نہ صرف دوسروں کی زندگی چھین لیتے ہیں بلکہ انسانوں کا گوشت بھی کھاتے ہیں ۔ایک بھی دن ضائع کیے بغیر پرینکا کو یہاں نہیں رہنے دینا چاہیے ۔ان کو اس ملک سے باہر بھگا دینا چاہیے۔ نئی […]
یہاں 60 فیصدی بچے ہیں ۔ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کا کیا ہوگا اور وہ ہر دن اس خوف میں جی رہے ہیں کہ اگلی بار کھانا کب ملے گا۔پرینکا نے کہا ہے کہ دنیا کو ان بچوں پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔
پرینکا چوپڑا نے کہا کہ تعلیم یافتہ ہونا اورخود مختارہونا الگ الگ باتیں ہیں۔ خودمختارانسان سماج کی منفی قدروں اور روایتوں کے خلاف کھڑا ہونا جانتا ہے۔ نئی دہلی : ہندوستان میں نوجوانوں کی تعداد 24 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ہے جن کو موجودہ وقت میں کئی […]