ہریانہ حکومت نے لیا یو ٹرن،کھلاڑیوں کی آمدنی میں کٹوتی والے آرڈر پر لگائی روک
وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا، ہمیں اپنے کھلاڑیوں کی خدمات پر فخر ہے۔ان کو متاثر کرنے والے تمام مدعوں پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا، ہمیں اپنے کھلاڑیوں کی خدمات پر فخر ہے۔ان کو متاثر کرنے والے تمام مدعوں پر غور کیا جائے گا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ ریاستی کھلاڑیوں کو اشتہار وں اور پروفیشنل اسپورٹ کے ذریعے جو کمائی ہوتی ہے اس کا 33 فیصد ہریانہ اسپورٹس کاؤنسل میں جمع کروانا ہوگا۔کھلاڑیوں نے اپنا احتجان درج کرتے ہوئے کہا ؛ٹیکس دیتے ہیں تو حصہ کیوں۔ نئی دہلی: ہریانہ کی منوہر […]
ہمارے عظیم کھلاڑیوں کو عوام سرآنکھوں پر بٹھاتی ہے، مگر عوام پر جب ایسا کوئی برا وقت آتا ہےجس کے لئے حکومت یا سماج کا ایک طبقہ ذمہ دار ہو تو وہ ایسے غائب ہو جاتے ہیں، گویا اس دنیا میں رہتے نہ ہوں۔