اتر پردیش: پولیس حراست میں دلت نوجوان کی موت کے معاملے میں ریاستی حکومت کو ہیومن رائٹس کمیشن کا نوٹس
بدھ کودلت نوجوان کی موت ہونے کے بعد آج نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے از خود نوٹس لیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
بدھ کودلت نوجوان کی موت ہونے کے بعد آج نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے از خود نوٹس لیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
یہ معاملہ اتر پردیش کے امروہہ کا ہے۔ مرنے والے کی بیوی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس کی پٹائی سے شوہر کی موت ہوئی اور پولیس نے ان کو رہا کرنے کے لیے رشوت مانگی تھی۔ معاملے میں 11 پولیس اہلکار معطل کیے جا چکے ہیں۔
ویڈیو:عالمی شہرت یافتہ خطاط، مصوراور شاعر صادقین کے بارے میں ان کے بھانجے اورصادقین میموریل ٹرسٹ کے بانی چیئرمین ایم اے حیدرنقوی سے فیاض احمدوجیہہ کی بات چیت۔
صادقین کو شاعری ورثے میں ملی تھی کہ میر تقی میر کے استاد امیر علی انہی کے اجداد میں سے تھے اور میر انیس کے والد مبرورنے بھی خانوادۂ صادقین سے ہی کسب فیض کیا تھا۔