balochistan

پاکستان: بلوچستان میں ٹرین کا محاصرہ ختم، درجنوں یرغمالی ہلاک

پاکستان کے شورش زدہ علاقےبلوچستان میں 11 مارچ کو مسلح باغیوں نے ایک مسافر ٹرین پر حملہ کیا تھا، جس میں سینکڑوں افراد سوار تھے۔ حکام نے بتایا کہ 30 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 300 سے زائد یرغمالیوں کو رہا کرایا گیا ہے۔ اس دوران 21 یرغمالی اور 33 باغی مارے گئے۔

پاکستان ٹرین حملہ: عسکریت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 100 کے قریب مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا، 16 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شورش زدہ علاقے بلوچستان میں مسلح باغیوں نے 11 مارچ کو سینکڑوں افراد کو لے جارہی ایک مسافر ٹرین پر حملہ کرتے ہوئے تقریباً 425 مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کے دوران 16 دہشت گرد مارے گئے ہیں اور 104 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔