جو چیز ششی کو اپنے ہم عصروں سے واقعی اوپر اٹھاتی ہے وہ تھا ان کا تنوع versatility جس کی بدولت وہ ایک ہی دور میں کمرشل فلم کے رومانوی ہیرو بھی تھے، آرٹ ہاؤس سنیما کے روح و رواں بھی اور مغربی پکچرز کے مرکزی کردار بھی۔
ساحر بڑا شاعر ہے اس لیے بھی کہ ان کی شاعری میں اقتدار، آئین،سماج اور سیاست سے سوال ہے۔
’گرم ہوا‘پہلی فلم تھی جس میں تقسیم ملک کے فوراً بعد ہندوستانی مسلمانوں کے تجربے کو سلیقے سے پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔گرم ہواکے بننے سے پہلے تک مقبول ہندی فلموں میں خاص کر مسلم کرداروں کو ٹوکن کے طور پر پیش کیا جاتا تھا۔
ناصر حسین صاحب کی فلموں کے اردو سرٹیفیکٹ کے بعد ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ مغل اعظم جیسی فلم کا سرٹیفیکیٹ ہندی میں کیوں ہے؟
فلم میں منٹو کی کہانیوں کے کردار بھی پیش ہوۓ ہیں-یہ بھی اپنا اثر چھوڑنے میں ناکام ہیں- انہیں دیکھتے ہوۓ کئی بار ایسا لگا کہ ہم فلم کی بجائے اسٹیج پلے دیکھ رہے ہیں-
مجھے یقین ہے کہ 21 ستمبر کو “منٹو”کے پریمیئر پر لاہور کے قبرستان سے بھاگ کر ممبئی پُہنچ جائیں گے اور پھر نندتا داس اُن کو پوری دنیا میں لئے پھر ے گی!
وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے نیشنلزم کے ڈسکورس میں راشٹر ماتا لفظ کا اضافہ کر دیا ہے ۔ خوشی سے جھوم اٹھیے کہ اب ہمارے پاس راشٹر ماتا بھی ہیں۔راشٹرماتا پد ما وتی۔ پچھلے ایک ہفتے سے اخبارات اور ٹیلی ویژن والوں کے یہاں خبروں […]
اب تو سی بی آئی بھی ریڈ ڈالنے کے بعد پوچھتی ہے؛’بتا کیس درج کریں یا بی جے پی جوائن کروگے؟‘ غالبؔ کا ایک شعر ہے، درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا۔ عوام جب دیکھتی ہے کہ اس کے دکھ کی پرواہ کسی کو نہیں […]
منوج باجپئی بالی ووڈ کے ان گنے چنے فنکاروں میں سے ہیں جو ہٹ یا فلاپ کی فکر کئے بغیر اپنا کام کرتے ہیں۔ اپنی فلم ‘رخ’ سے وہ ایک نئی شکل میں ناظر سے روبرو ہوںگے۔ بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے دلّی آئے منوج باجپئی […]
گریش کا سماجی تجربہ گلوبل سچائی سے ٹکراتا ہے۔ آج آپ کو ایک شخص سے ملوانا چاہتا ہوں۔ فلمساز گریش مکوانا۔ گریش نے انگریزی میں ایک فلم بنائی ہےدی کلر آف ڈارکنیس (The Colour of Darkness)اس فلم کا ڈائریکشن ، موسیقی، نغمہ نگاری اور اسکرپٹ نگاری گریش ہی […]
انوراگ کشیپ مجھے اس لئے پسند ہیں کیوں کہ ان کی کہانیوں میں کبھی کوئی سیدھی لکیر نہیں ہوتی۔ کیا ‘مکّاباز’ایک لواسٹوری ہے؟یا پھر یہ شمالی ہندوستانی سماج کی دیواروں پر پتے ہوئے ذات برادری کےچونے کو انصاف کے پنچ (مُکّے)سے جھاڑنے کی کہانی ہے؟ یا یہ اسٹوری […]