او بی سی اور دلتوں کی محض اقتدار میں حصہ داری ان کی اقتصادی ترقی کا راستہ نہیں ہے
سماج کےمحروم طبقات کے لیےآمدنی بڑھانے کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کےتمام اہم وعدوں کے اب تک ٹھوس نتیجے برآمد نہیں ہوئےہیں۔
سماج کےمحروم طبقات کے لیےآمدنی بڑھانے کے سلسلے میں بی جے پی حکومت کےتمام اہم وعدوں کے اب تک ٹھوس نتیجے برآمد نہیں ہوئےہیں۔
وزراء کی کونسل میں توسیع کے بعد بھلے ہی وزیروں کی تعداد77پر پہنچ گئی ہو، لیکن منتخب کیے گئے یہ تمام خواتین اور مردصرف اپنےمحبوب رہنما کے رول کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے ہیں۔
یہ حکومت چھوٹی صنعتوں، بےروزگاری اورشعبہ زراعت کے حالاتوں کو لےکر شترمرغی رویہ اپنائی ہوئی ہے۔ مسائل کو قبول نہیں کرنے سے مسائل ختم نہیں ہو جاتے ہیں۔ نہ ہی کیبنیٹ میں پھیر بدل کر دینے سے ہی انہیں سلجھایا جا سکتا ہے۔ یہ درج کرنا فائدہ مند […]
نئی دہلی، : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی وزارت میں نو (9) نئے وزیر شامل کیے اور چار وزیروں بشمول پیوش گوئل (توانائی) اور نرملا سیتا رمن (صنعت و تجارت) کو ترقی دے کر شامل کابینہ کیا۔ نئے وزیروں کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حلف […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے جی ڈی پی کی شرح میں گراوٹ اور کابینہ میں پھیر بدل پر ونود دوا کا تبصرہ