مراعات یافتہ لوگوں کے اپنے حق خصوصی پر سوال اٹھانے سے ہی سماجی تبدیلی آئے گی
اگر اعلیٰ ذات یا اشرافیہ کو آئینی اور مساوی حقوق پر مبنی معاشرے کے مطابق اپنے عالمگیر فلسفہ کو ڈھالنا ہے، تو انہیں اپنے حق خصوصی پر سوال اٹھانے ہوں گے۔
اگر اعلیٰ ذات یا اشرافیہ کو آئینی اور مساوی حقوق پر مبنی معاشرے کے مطابق اپنے عالمگیر فلسفہ کو ڈھالنا ہے، تو انہیں اپنے حق خصوصی پر سوال اٹھانے ہوں گے۔
مہاراشٹر اور کرناٹک کے بعد پورے ملک میں جادو ٹونا جیسے رواج کے خلاف قانون بنانے کی ضرورت ہے۔ کیا مبینہ اشراف کی’برتر‘کمیونٹی کے پھینکے گئے جوٹھن بھرے پتوں پر لیٹکر’پردکشنا‘ کرنے یاچکر لگانے سے جلدسے متعلق مرض ٹھیک ہو جاتے ہیں؟ذرا سی عقل رکھنے والا شخص اس […]