اتر پردیش میں سہارنپور ضلع کے دیوبند میں واقع ممتاز اسلامی تعلیمی ادارے دارالعلوم کے مہتم نے کہا ہے کہ داخلہ لینے والے طلبا کو آدھار کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی بھی جمع کرانی ہوگی ، جس کی تصدیق سرکاری ایجنسیوں سے کرائی جائے گی۔ […]
گزشتہ جنوری میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے اتر پردیش کی حکومت سے کہا تھا کہ وہ اسلامی مدرسہ دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر مبینہ طور پر’غیر قانونی اور گمراہ کن’ فتویٰ شائع کرنے کے معاملے کی جانچ کرے، جس کے بعد سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ نےویب سائٹ تک رسائی پر پابندی لگا دی ہے۔
تازہ معاملے میں یوپی پولیس نے 3 سال کےبچے پر غنڈہ ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا ہے،اس سے پہلے بھی 2012اور 2017 میں بچوں کے خلاف معاملہ درج کیا جاچکا ہے۔
پاکسو سے متعلق کیس کے التوا میں ہونے پر سپریم کورٹ نے تشویش ظاہر کی ہے، بچوں کے تحفظ اور ان کو انصاف دلانے کے لیے سپریم کورٹ نے اہم آرڈر دیا ہے۔
ہندوستان میں بچّوں کے تحفظ کو لےکر بنے قانون عالمی سطح کے نہیں ہیں۔ مثلاً،امریکہ کے کوڈ آف فیڈرل ریگولیشن 49،اسٹینڈرڈ نمبر 213 میں ‘چائلڈ رسٹرینٹ سسٹم ‘ کی کمی، یعنی بچّوں کے تحفظ کے لئے گاڑیوں کی سیٹ یا بیٹھنے کا طریقہ ایسا ڈیزائن کیا جانا، جس […]
اقوام متحدہ نے روہنگیا کے خلاف کارروائی کو نسلی تشدد قرار دیا ہے۔ جنیوا (رائٹر) :اقوام متحدہ چائلڈ فنڈ(یونیسیف)نے آج کہا کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں رہ رہے تقریباً3.40 ہزارروہنگیائی بچوں کی حالت بے حد ابتر ہے،کیونکہ انہیں پوری خوراک ،صاف پانی اورہیلتھ سہولیات میسرنہیں ہیں۔ یونیسیف نے […]
رہائشی اسکولوں میں پڑھنے والے بچوںکے ساتھ جنسی استحصال ، ظلم و زیادتی اور ان کے موت کے واقعات عام ہو چلے ہیں لیکن اس موضوع پرعام طور سے کہیں کوئی بات نہیں ہوتی ۔ اڑیسہ کے ملکانگری ضلع میں تعینات بارڈر سیکورٹی فورس کے باڈاپاڈا واقع عارضی […]
اگر کسی کو فکر ہوتی تو ملک میں 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز دو ہزار سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کی موت نہیں ہوتی۔ ہندوستان میں سال 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز اوسطاً 2137 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں اب بھی بچوں کی موت […]