China

فوٹو: پی ٹی آئی

رویش کا بلاگ: اب کی بار پچکاری سرکار ؟

نہرو چپ ہو گئے لیکن نریندرچپ نہیں رہیں‌گے۔ جو نہرو نہیں کر پائے، وہی تو نریندر کرتے ہیں۔ وہ جھولا جھلاتے ہیں تو چین کو جھلسا بھی دیں‌گے۔ مار پچکاری، مار پچکاری رنگ دیں‌گے۔ چین کا چہرہ بدل دیں‌گے۔ مسعود اظہر کا جو دوست ہے، وہ چین ہمارا دشمن ہے۔

فوٹو : سوشل میڈیا

مودی کی خارجہ پالیسی:پڑوسی ممالک کیلئے عطیہ یا عفریت؟

ایک حساس پڑوسی کے برعکس ہندوستان نے اس خطے میں اپنے آپ کو ایک غیر متوازن پاور کے روپ میں پیش کیا ہے۔پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کی نیت سے ہندوستان جنوبی ایشیا ئی تعاون تنظیم سارک میں ایک ذیلی گروپ بنانے کی پلاننگ میں مصروف ہے۔

علامتی فوٹو:رائٹرس

بدعنوانی اور پریس کی آزادی کے معاملے میں ہندوستان کی صورت حال ایشیا پیسفک ریجن میں سب سے خراب:ٹرانس پیرینسی انٹرنیشنل

غیر سرکاری تنظیم ٹرانس پیرینسی انٹرنیشنل کی 180 ممالک کی رپورٹ میں ہندوستان کو ایشیا پیسفک ریجن میں بد عنوانی اور پریسکی آزادی کے معاملے میں سب سے خراب حالت والے ممالک کے زمرہ میں رکھا گیا ہے۔

instagram

داووس میں مودی کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ان کی حکومت کا خراب اقتصادی مظاہرہ ہے 

مودی بھلے ہی Ease of doing businessکی ورلڈ بینک رینکنگ میں بہتری پر اترا لیں، لیکن اصلی حال سرمایہ کاری،جی ڈی پی تناسب سے ہی پتا لگتا ہے۔ اگر نجی سرمایہ کاری اپنے رکارڈکی نچلی سطح پر ہے اور بہتری کا کوئی اشارہ بھی نہیں ہے، تو رینکنگ میں بہتری کا کیا مطلب ہے۔

Photo: New York Post

ایشیا 2017 کے آئینے میں

 اقوام متحدہ راکھین میں روہنگیاکےخلاف کارروائیوں کو ’نسل کشی‘ قرار دیتی ہے۔ 2017ایشاکے لیے مشکلوں  کے ساتھ حصولیابی کا سال رہا ۔رواں برس میں کابل میں خون ریزی ،پاکستان میں نواز شریف کی بد عنوانی کے ایک مقدمے کی وجہ سے وزیر اعظم کے عہدے سے  برطرفی،شمالی کوریا […]

India_China

آگے ڈوکلام جیسے واقعات نہ ہونے دینے کا ہند چین کا فیصلہ

 ملاقات کے بعد، خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر نے صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری اور استحکام پر توجہ مرکوز کر رہی تھی اور یہ بہت مثبت اور خوشگوار رہی۔ شيامین:  ڈوكلام تنازع ختم ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی […]

علامتی تصویر : پی ٹی آئ

ڈوکلام سے فوجی دستوں کی واپسی پر ہندوستان اور چین کا اتفاق: وزارت خارجہ

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع چین کے سفر سے ایک ہفتہ پہلے حکومت نے سوموار کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور چین  ڈوکلام سے اپنی اپنی فوجوں کو ہٹانے کو لے کر راضی ہو گئے ہیں۔وزارت خارجہ سے جاری:  بیان کے […]