کیا ہند و پاک کے درمیان تجارت کی معطلی کے ذریعہ کشمیریوں کی نفسیات کو کچلا جا رہا ہے؟
تاجروں کا کہنا ہے کہ اچانک تجارت معطل کرنے سے تاجروں کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان تو ہوا ہی ہے، پونچھ اور اوڑی کے سینکڑوں نوجوانوں سے روزگارچھن گیاہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ اچانک تجارت معطل کرنے سے تاجروں کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان تو ہوا ہی ہے، پونچھ اور اوڑی کے سینکڑوں نوجوانوں سے روزگارچھن گیاہے۔
ایف آئی یو کی رپورٹ کے مطابق، جعلی کرنسی رپورٹ (سی سی آر) کی تعداد 2015-16 کے 4.10 لاکھ سے بڑھکر 2016-17 میں 7.33 لاکھ پر پہنچ گئی۔ مشکوک لین دین میں بھی 480 فیصد سے بھی زیادہ کا اضافہ۔