پیپلس یونین فار سول لبرٹیز نے پی آئی ایل دائر کر کے مانگ کی ہے کہ اتر پردیش میں پولیس کے ذریعے کئے گئے انکاؤنٹر اور اس میں مارے گئے لوگوں کی سی بی آئی اور ایس آئی ٹی کے ذریعے تفتیش کرائی جانی چاہیے۔ کورٹ نے یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
آسام کے تنسکیا ضلع میں 1994 میں یہ انکاؤنٹر ہوا تھا۔ آرمی کورٹ کے ذریعے سزا پانے والوں میں ایک سابق میجر جنرل ، 2 کرنل اور 4 دوسرے فوجی شامل ہیں۔ نئی دہلی: سابق میجر جنرل اے کے لال سمیت فوجیوں کو آرمی کورٹ نے 24 سال […]
اتر پردیش پولیس پر فرضی انکاؤنٹرس کے الزامات کے متعلق سینئر صحافی ابھیسار شرما کا تبصرہ۔
منی پور فرضی انکاؤنٹر معاملے میں سی بی آئی کی جانچ سے ناراض سپریم کورٹ نے سی بی آئی ڈائریکٹر کو سوموار کو اگلی شنوائی میں پیش ہونے کو کہا ہے۔
پی یو سی ایل کے ذریعے داخل عرضی میں الزام لگایا گیا ہے کہ حال کے دنوں میں اتر پردیش میں کم سے کم 500 فرضی انکاؤنٹر ہوئے ہیں جن میں 58 لوگ مارے گئے ہیں۔
دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کےچھٹے ایپی سوڈ میں دیکھیے 1984سے 1995کے درمیان 8257لوگوں کے لاپتہ ہونے اور اس سلسلے میں حکومت کے رویہ پر حقوق انسانی کے وکیل ست نام سنگھ کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت