ایجنسی ہادیہ کے نکاح کی جانچ نہیں کرسکتی :سپریم کورٹ
چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی سہ رکنی بنچ نے کہا کہ ہادیہ بالغ ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق شادی کرسکتی ہے۔اس لئے ایجنسی اس کے نکاح کی جانچ نہیں کرسکتی ۔
چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی سہ رکنی بنچ نے کہا کہ ہادیہ بالغ ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق شادی کرسکتی ہے۔اس لئے ایجنسی اس کے نکاح کی جانچ نہیں کرسکتی ۔
میں اپنےبنیادی حقوق ہی مانگ رہی ہوں ،جو ہر شہری کو حاصل ہیں ۔ان باتوں کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔میں صرف اس شخص سے ملنا چاہتی ہوں جس کو میں پسند کرتی ہوں۔ نئی دہلی: میں نےسپریم کورٹ میں آزادی مانگی تھی ،اپنے شوہر سے […]
ہادیہ کیس میں تبدیلی مذہب کی آزادی اور اس معاملے کودہشت گردی سے جوڑنے پر منیشا سیٹھی کا تبصرہ۔
ہادیہ اس ملک کی جائیداد نہیں ہے۔ اور سپریم-کورٹ اس کی مرضی کے خلاف اس کا سرپرست نہیں بن سکتا۔ بہتر ہو کہ اس غلطی کی اصلاح کر لی جائے۔ ورنہ اس ملک کے مسلمان اب عدالتوں تک آنے سے بھی ہچکیںگے جن پر اب تک ان کو […]
حقوق نسواں کے لیے جد و جہد کر نے والی کئی تنظیموں نے کل جنتر منتر پر پرزور مظاہرہ کیا اور احتجاج کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ہادیہ کو والدین کی حراست سے آزاد کیا جائے اور اس کو اپنی مرضی سے زندگی […]