Gujrat Assembly

کیا اس ملک میں اب بحث صرف اچھے ہندو اور برے ہندو کے بیچ رہ گئی ہے؟

کانگریس نے سیکولرازم کا نام لینا چھوڑ دیا ہے۔ ایک ایسا خیال جس میں اس پارٹی کی خاص خدمات تھیں، ہندوستان کو ہی نہیں، پوری دنیا کو، اب اس میں اتنا اعتماد نہیں رہ گیا ہے کہ انتخاب کے وقت اس کی بات بھی کی جا سکے۔

اسمبلی انتخابات نتائج :جانیے،کس سیاسی رہنما نے کیا کہا

گجرات میں جیت کا دعویٰ کرنے والی کانگریس ہماچل بھی ہار گئی:نتیش کمار   نئی دہلی :گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات کے نتائج پر سیاسی لیڈران کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ۔جہاں بی جے پی سے قریب سمجھے جانے والے سیاسی رہنماؤں نے اس کو نریندر […]

گجرات الیکشن نتائج : ’ہندتوا کا مقابلہ ،سافٹ ہندتوا سے نہیں ہارڈ سیکولرازم سے ہی کیا جا سکتا ہے‘

گجرات اسمبلی الیکشن میں سوشل میڈیا پر لوگوں کے ردعمل : کوثر تسنیم نے لکھا ؛ اپوزیشن کی واپسی جمہوریت کو بچانے کے لیے ضروری ہے ۔ نئی دہلی :کانگریس رکن پارلیامنٹ ششی تھرور نے گجرات اسمبلی الیکشن کے نتائج کے بارے میں کہا کہ اس الیکشن کا […]

گجرات :ایک ہفتے میں دلتوں پر تیسری بارحملہ

آج ان حملوں کے خلاف دلت تنظیموں نے گجرات اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا ۔ احمد آباد:منگل کی شام کو کچھ نامعلوم لوگوں نے گجرات کے گاندھی نگرضلع کے لمبودرا گاؤں میں ایک دلت نوجوان پر بلیڈ سے حملہ کر دیا ۔اسی گاؤں میں اس سے پہلے دربار […]

گجرات کی عوام بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس سے اوب چکی ہے: شنکر سنگھ واگھیلا

 گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ شنکر سنگھ واگھیلا ،حمایتیوں کے ذریعے بنائی گئی “جن وکلپ پارٹی ” میں شامل ہوئے۔  نئی دہلی :کانگریس پارٹی کے باغی لیڈر اور گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ شنکر سنگھ واگھیلا نے تیسرے مورچے کا دامن تھام لیا ہے۔آنے والے اسمبلی انتخاب کے مد […]