سال 2017 میں ہریانہ کے پنچکولہ میں ڈیرا سچا سودا چیف گرمیت رام رحیم کو ریپ کے معاملوں میں مجرم ٹھہرانے کے بعد ہوئے تشدد کے ایک معاملے میں ہنی پریت پر سیڈیشن کا الزام لگایا گیا تھا، جس میں 30 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے تھے۔
اوما بھارتی نے مدھیہ پردیش میں اپنے وزیراعلیٰ کے دور میں اسمبلی کے اندر آسارام کی تقریر کرائی تھی تو پورے کابینہ کے ساتھ حزب اقتدار کے سارے ایم ایل اے کے لئے اس کو سننا لازمی قرار دیا تھا۔ جودھ پور میں اسپیشل ایس سی ایس ٹی […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے میڈیا کن گمراکن رویے اور فلم پدماوت کو لے کر سورا بھاسکر کا سنجے لیلا بھنسالی کے نام خط پر ونود دوا کا تبصرہ
انگریزی متاثر کن زبان ہے، مگر اس کی رسائی محدود ہے۔ علاقائی زبانوں کے صحافی اصلی اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے ایسے کئی جاں باز صحافی ہیں، جنہوں نے اپنے حوصلے کی قیمت اپنی جان دےکر چکائی ہیں۔ ہندوستان کا دایاں بازو محاذ طوطے کی […]
سابق وزیر اور مدھیہ پردیش کانگریس کے نائب صدر ڈاکٹر گووند سنگھ اپنے بیان میں کانگریس کی حکومت میں گرمیت سنگھ کو گرانٹ میں دی گئی زمین کے فیصلے کو بھی غلط ٹھہرایا اور ریاست کی موجودہ بی جے پی حکومت سے بابا کی زمین کی واپسی کا مطالبہ […]
جن گن من کی بات کے اس ایپیسوڈ میں سنئیے ریپ کے معاملے میں گرمیت رام رحیم کو ملی سزا پر ونود دوا کا تبصرہ
پنچکولہ : مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے یہاں تقریباً 15 برس پرانے سرخیوں میں رہنے والے سادھوی عصمت دری معاملے میں سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو آج قصوروار قرار دیا ہے۔ عدالت اس معاملے میں […]