Heritage

دلکشا میں جاری تزئین و آرائش کا کام۔ (تمام تصاویر: کرشن پرتاپ سنگھ)

ایودھیا: آخری ٹریجڈی سے دو چار ہے نواب شجاع الدولہ کا ’دلکشا‘

گزشتہ دنوں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سولہ کروڑ روپے کے اخراجات سےفیض آباد میں اودھ کے نواب شجاع الدولہ کےتاریخی محل ‘دلکشا’ کی تزئین و آرائش کا اعلان کیا، تو لوگ حیران رہ گئے۔ تاہم اس کے بعد ’دلکشا‘ کو ’ساکیت سدن‘ کا نام دے کر اس کی شناخت کو مٹانے میں بھی کوئی تاخیر نہیں کی گئی۔

علامتی تصویر، Felicia Buitenwerf/Unsplash

تبدیل شدہ نیشنل اوور سیز اسکالرشپ گائیڈ لائن کو واپس لینے کا مطالبہ

بڑی تعداد میں اکیڈمک اداروں، بیرون ملک ہندوستانی تنظیموں اور دنیا بھر کے اسکالرز نے مبینہ طور پرمرکزی حکومت کے’تعلیمی طور پر رجعت پسندانہ اقدامات’ کو واپس لینے کے لیےحکومت کو کھلا خط لکھا ہے۔

(علامتی تصویر: پی ٹی آئی)

بیرون ملک ہندوستان سے متعلق موضوعات کی تعلیم کے لیے اب اسکالرشپ نہیں دے گی مرکزی حکومت

سماجی انصاف اور محکمہ تفویض اختیارات کے سکریٹری آر سبرامنیم نے کہا کہ وزارتی سطح پر غور وخوض کرنےکے بعدمحسوس کیا گیا کہ بیرون ملک ہندوستانی تاریخ، ثقافت اور وراثت کا مطالعہ کرنے کے لیے اسکالرشپ کی ضرورت نہیں ہے۔ کانگریس لیڈر پی ایل پونیا نے اسے دلتوں کو اعلیٰ تعلیمی نظام سے راندہ درگاہ کرنے والا قدم بتایا ہے۔

گوبند گڑھ قلعہ

گوبندگڑھ قلعہ : بازار کے ہاتھوں میں تاریخ کا ذمہ   

امرتسر کے گوبندگڑھ قلعے میں تاریخ کی نشانیاں محفوظ رہنی چاہیے، لیکنمحکمہ آثار قدیمہ کو عمارت کا ذمہ دینے کے بجائے پنجاب حکومت نے بالی ووڈ اداکارہ دیپا ساہی کو اس کو ورچوول ریئلیٹی تھیم پارک میں بدلنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

IqbalLib_Bhopal

بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی تیز بارش میں تاریخی اقبال لائبریری تباہ

 ڈرامہ نگار رفیع شبیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کتابیں تباہ ہو گیئں۔ ‘کتابوں کے علاوہ مشہور زمانہ رسالہ کھلونا ، شمع سے لے کر آجکل جیسے رسالوں کی فایئلیں، سب بھیگ کر خراب ہو گیئیں، یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی […]