سینئر صحافی رجت شرما نے کہا کہ ڈی ڈی سی اے میں لگن ، ایمانداری اور شفافیت کے اصولوں کے ساتھ چلنا ممکن نہیں ہے، جن سے میں کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔
دہلی ڈسٹرک کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) کے صدر رجت شرما کو ہٹانے کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرس کے 16 ممبروں میں سے 8 نے اس تجویز پر دستخط کئے ہیں۔ حالانکہ، بورڈ آف ڈائریکٹرس میں حکومت کے نمائندے گوتم گمبھیر نے اس پر دستخط نہیں کیا ہے۔
دہلی ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر صحافی رجت شرما کے خلاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران غیرمتعینہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں ۔ ان کا الزام ہے کہ رجت شرما ڈی ڈی سی اے کو غیرجمہوری اور تاناشاہی طریقے سے چلا رہے ہیں۔
فیک نیوز:تصویر کو فرقہ وارانہ رنگ اس وقت دیا گیا جب بغیر کسی دلیل اور ثبوت کے لڑکےکومسلمان قرار دیا گیا ۔ انڈیا ٹی وی نےبھی اس کے مسلمان ہونے پر مہر لگا دی !صحافی کنچن گپتا نے بھی ٹی وی کی تعریف کرتے ہوئے لڑکے کی شناخت سے پردہ اٹھانے کی مبارکباد دی۔ حالانکہ بعد میں ان کواپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر کے معافی مانگی۔
سنئیے گرمیت رام رحیم اور ڈیرہ سچا سودا کی کہانی پورے معاملہ کی تفتیش کرنے والے صحافی انوراگ تریپاٹھی کی زبانی