Indian Youths

پرینکا چوپڑہ کی روہنگیا پناہ گزینوں سے ملاقات پر بی جے پی لیڈر ونے کٹیار بولے اس کو ملک سے نکالو

بی جے پی لیڈرونے  کٹیار نے کہا کہ یہ لوگ نہ صرف دوسروں کی زندگی چھین لیتے ہیں بلکہ انسانوں  کا گوشت بھی کھاتے ہیں ۔ایک بھی دن ضائع کیے بغیر پرینکا کو یہاں نہیں رہنے دینا چاہیے ۔ان کو اس ملک سے باہر بھگا دینا چاہیے۔ نئی […]

روہنگیا کیمپ کے دورے بعد پرینکا چوپڑہ نے کہا ان کو سخت مدد کی ضرورت،ہوئیں ٹرول

یہاں 60 فیصدی بچے ہیں ۔ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کا کیا ہوگا اور وہ ہر دن اس خوف میں جی رہے ہیں کہ اگلی بار کھانا کب ملے گا۔پرینکا نے کہا ہے کہ دنیا کو ان بچوں پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

نوجوان لڑکے لڑکیوں کو خودمختار بنانا ملک کی ترقی کے لیے ضروری : یونی سیف گلوبل گڈول ایمبیسڈر پرینکا چوپڑا

پرینکا چوپڑا نے کہا کہ تعلیم یافتہ ہونا اورخود مختارہونا الگ الگ باتیں ہیں۔ خودمختارانسان سماج کی منفی قدروں اور روایتوں کے خلاف کھڑا ہونا جانتا ہے۔ نئی دہلی : ہندوستان میں نوجوانوں کی تعداد 24 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ہے جن کو موجودہ وقت میں کئی […]