میڈیا کے سوال پوچھنے کی بات کرنا بیکار ہے کیونکہ وہ سوال پوچھنا بھول چکی ہے۔ وہ کم وبیش اسی راستے پر ہے جس کے لیے ان کو کہا جارہا ہے۔ ہندوستانی میڈیا تقریبا ستّر فیصد ہندوستان سے کس طرح کا سلوک کر رہی ہے، اس کا صحیح […]
نیشنل پریس ڈےکے موقع پر راجستھان کی وسندھرا حکومت کے’کالے قانون‘پراحتجاج کرتے ہوئے ’راجستھان پتریکا ‘نے اپنا ادارتی کالم خالی چھوڑ دیاہے۔ راجستھان کے اہم ہندی روزنامہ راجستھان پتریکا نے وسندھرا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےنیشنل پریس ڈےکے موقع پر اپنا ادارتی کالم خالی چھوڑ […]
راجستھان پتریکا کے مدیر اعلیٰ گلاب کوٹھاری نے ‘جب تک کالا:تب تک تالا’ کے عنوان سے پہلے صفحے پر ادارتی مضمون لکھا ہے ۔اس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کالا قانون واپس نہیں لیا جاتا ،تب تک راجستھان پتریکا وزیراعلیٰ وسندھرا راجے اور ان سے متعلق […]
نئی دہلی :تریپورہ میں ٹی وی جرنلسٹ شانتنو بھومک کے قتل کے خلاف آج پریس کلب آف انڈیا،دہلی میں صحافیوں نے احتجاجی جلسہ میں اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ،اوراس بات کا اعلان کیا کہ آئندہ 2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر ملک بھر کے […]
یہ جو بھکت ہیں یہ ان کا ہی وقت ہے۔ ہمارا وقت ہمیں لانا ہے۔ ہمیں اس کو بچانا ہے جو اس بھکتی سے پہلے کی چیز ہے۔ جو کسی بھی سیاسی طاقت سے پہلے کی چیز ہے۔ کرناٹک کے دھارواڑ میں گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت […]
بنگلور: سینئر کنڑ صحافی اور سماجی خدمت گار گوری لنکیش کو منگل کی رات یہاں ان کی رہائش گاہ پر نامعلو م بندوق برداروں نے گولی مارکر قتل کردیا۔ سمجھا جاتا ہے کہ حملہ آور گوری کا انتظار کررہے تھے۔ وہ اپنے دفتر سے واپس آنے کے بعد […]
مظفر پور : بہار کے سرخیوں میں رہنے والے صحافی راج دیو رنجن قتل معاملے میں مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے آج یہاں خصوصی عدالت میں سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین سمیت سات ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کردی۔ سی بی آئی کی انچارج […]
اگر بھارت ماتا کی آزادی کے لئے قربان ہو جانا ہی حب الوطنی کی کسؤٹی ہے تو سنگھ پریواری تو اس پر چڑھے بھی نہیں، کھرے اترنے کی تو بات ہی نہیں ہے۔ کل آپ نے دیکھا کہ جسے گانا تھا اس نے وندے ماترم گایا جس کو […]