Kapu Srinivas

دی وائر تیلگو ویب سائٹ کے اجرا پر دی وائر کے مدیران  اور دیگر معززین۔ (تصویر: اسپیشل ارینجمنٹ)

دی وائر اب تیلگو میں بھی، حیدرآباد میں کیا گیا ویب سائٹ کا اجرا

سوموار کو حیدرآباد میں دی وائر تیلگو ویب سائٹ کا اجرا کیا گیا۔ اس کے پس پردہ خیال یہ ہے کہ ہندوستان نہ صرف ریاستوں بلکہ زبانوں کا بھی وفاقی ڈھانچہ ہے اور تمام زبانوں کے قارئین کو اپنے وقت کی سب سے صحیح خبر ملنی ہی چاہیے۔