Kishanganj

بہار ایس آئی آر: بے ضابطگیاں ہیں، اس لیے سوال ہیں

بہار میں ووٹر لسٹ کے اسپیشل انٹینسو ریویژن (ایس آئی آر) پر تنازعہ جاری ہے۔ 1 اگست کو جاری کی گئی مسودہ فہرست سے 65 لاکھ نام ہٹائے گئے ہیں۔ اپوزیشن اس پورے عمل کے خلاف سڑکوں پر ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اس عمل کے شفاف نہ ہونے اور بعض طبقات کو نشانہ بنانے کے الزامات ہیں۔ ڈرافٹ لسٹ  کئی طرح کی بے ضابطگیوں کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

بہار کے ایس آئی آر ڈرافٹ میں غریب، سیلاب سے متاثرہ اور مسلم آبادی والے اضلاع میں نام ہٹائے جانے کی شرح سب سے زیادہ

بہار میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں غریب، مسلم اکثریتی اور روزی روٹی کے لیے دوسری ریاستوں میں جانے والے اضلاع سے بڑی تعداد میں ناموں کو حذف کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غربت، ہجرت اور ناموں کے ہٹائے جانے کے درمیان براہ راست تعلق ہے۔

تسلیم الدین کے خلاف مقدمات کی حقیقت

ان کا انتقال 17ستمبر کو چنئی کے اپولو ہسپتال میں ہوگیا تھا ۔19ستمبر کو لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں سسونا میں انہیں سپرد خاک کیاگیا۔اس موقع پر سماج کے تمام طبقے کے افراد کے ساتھ ساتھ اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی تھی یہ […]

تسلیم الدین کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری

راجد سپریمو لا لو پرساد یادو اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ان کی رحلت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ نئی دہلی : سیمانچل گاندھی کے لقب سے مشہورسیاست داں اور ارریہ سے آرجے ڈی کے ممبرپارلیامنٹ تسلیم الدین کی وفات پر […]