ایل ٹی ٹی ای پر مرکزی حکومت نے 5 سالوں کے لیے پابندی بڑھائی
وزارت داخلہ نے نوٹس جاری کر کے بتایا کہ غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق ایکٹ، 1967 کے تحت ایل ٹی ٹی ای پر یہ پابندی بڑھائی گئی ہے۔