میانمار میں 6 لاکھ روہنگیا ’قتل عام کے سنگین خطرے‘ کا سامنا کر رہے ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار لگاتار قتل عام کی سوچ کو پناہ دے رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار لگاتار قتل عام کی سوچ کو پناہ دے رہا ہے۔
بی جے پی لیڈرونے کٹیار نے کہا کہ یہ لوگ نہ صرف دوسروں کی زندگی چھین لیتے ہیں بلکہ انسانوں کا گوشت بھی کھاتے ہیں ۔ایک بھی دن ضائع کیے بغیر پرینکا کو یہاں نہیں رہنے دینا چاہیے ۔ان کو اس ملک سے باہر بھگا دینا چاہیے۔ نئی […]
ایمنسٹی کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اس گروہ نے رخائن کے گاؤں میں رہ رہے ہندوؤں کو ماراپیٹا اور جو بچ گئے ان کو دھمکی دی گئی کہ اگر وہ آگے بھی زندہ رہنا چاہتے ہیں تو اسلام مذہب قبولکر لیں۔ حالانکہ گروہ نے اس قتل عام کی ذمہ داری لینے سے انکار کیا تھا۔
یہاں 60 فیصدی بچے ہیں ۔ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کا کیا ہوگا اور وہ ہر دن اس خوف میں جی رہے ہیں کہ اگلی بار کھانا کب ملے گا۔پرینکا نے کہا ہے کہ دنیا کو ان بچوں پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق میانمار کی حکومت کے اصرار کے باوجود ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی میانمار کی ریاست راکھین واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔
میانمار کی ریاست راکھین میں بدھ مت کے پیرو کاروں اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان شادیاں شجر ممنوعہ ہیں اور اگر ایسا کوئی رشتہ قائم ہو بھی جائے تو شادی شدہ جوڑے کی زندگی کا ہر پل خوف کے سائے میں گزرتا ہے۔ ستارہ اب بھی خواب میں […]
اقوام متحدہ راکھین میں روہنگیاکےخلاف کارروائیوں کو ’نسل کشی‘ قرار دیتی ہے۔ 2017ایشاکے لیے مشکلوں کے ساتھ حصولیابی کا سال رہا ۔رواں برس میں کابل میں خون ریزی ،پاکستان میں نواز شریف کی بد عنوانی کے ایک مقدمے کی وجہ سے وزیر اعظم کے عہدے سے برطرفی،شمالی کوریا […]
اقوام متحدہ نے گزشتہ 25 اگست سے پانچ لاکھ سے زيادہ روہنگیا آبادی کی در بدری کو دنیا کی سب سے زيادہ تیزی سے پیدا ہونے والی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ ڈھاکہ (رائٹر) : بنگلہ دیش اور میانمار نے پیر کے روز پانچ لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ […]
ڈھاکہ (رائٹر) : بنگلہ دیش نے مسلسل اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا میانمارپر الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اکسانے والی کوئی اور حرکت کی تو اسے غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا۔ بنگلہ دیش کے سرکاری ذرائع نے بتایا […]
تاہم، عدالت عظمی نے اس معاملے میں مرکزی حکومت کو ایک تفصیلی رپورٹ دینے کا حکم دیا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار واپس بھیجنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر آج سماعت کے بعد حکومت کو کوئی عبوری حکم جاری کرنے […]