سینٹرل وسٹا: مودی کی ضد نے ملک کی تہذیب و ثقافت کو ملبے میں تبدیل کر دیا
دہلی کی ثقافت و تہذیب ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہوکر ہماری آنکھوں کے سامنے اس طرح ملیا میٹ ہو رہی ہے، جو شاید نادر شاہ یاتیمور لنگ کے حملوں کے وقت بھی نہ ہوئی ہو۔
دہلی کی ثقافت و تہذیب ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہوکر ہماری آنکھوں کے سامنے اس طرح ملیا میٹ ہو رہی ہے، جو شاید نادر شاہ یاتیمور لنگ کے حملوں کے وقت بھی نہ ہوئی ہو۔
کیا تاریخ اب پھرسے دہرا ئی جائےگی؟ کیا واقعی نریندر مودی کے آخری دن قریب آرہے ہیں؟ کیا ان کو ان کے نئے تعمیر کردہ عالیشان وزیر اعظم ہاؤ س میں رہنا نصیب ہوگا؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔
سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تحت نئے پارلیامنٹ ہاؤس کی تعمیر موجودہ عمارت کے نزدیک ہی کی جائےگی۔ اس کے 21 مہینوں میں مکمل ہونے کی امید ہے۔ اس پروجیکٹ کو لےکر ماہرین ماحولیات کی جانب سے لگاتار تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کو روناوبا کے وقت جب پبلک ہیلتھ سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے بھاری بھرکم رقم کی ضرورت ہے تب یہ غیرذمہ دارانہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
کورٹ نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران صرف بہت ضروری معاملوں پر ہی شنوائی ہوگی اور یہ بے حد ضروری معاملہ نہیں ہے۔
دہلی ماسٹر پلان 2021 میں پانچ پلاٹس کے لیے لینڈیوز میں ترمیم کی گئی ہے جس میں موجودہ پارلیامنٹ کے بغل میں نیا پارلیامنٹ ہاؤس اور وزیر اعظم کے لیے نئی رہائش بنانے کی تجویز شامل ہے۔
ایک آر ٹی آئی کے جواب میں ہاؤسنگ اور شہری معاملات کی وزارت نے کہا کہ وجئے گوئل، پرکاش جاویڈکر، نرملا سیتارمن اور سشما سوراج سمیت کئی مرکزی وزراء نے اپنے سرکاری بنگلہ کی فروری تک کے بقایہ کی ادائیگی نہیں کی ہے۔
جنوبی دہلی کی 6 کالونیوں میں ہاؤسنگ اسکیم کے لیے تقریباً 16 ہزار پیڑ کاٹنے پر ہائی کورٹ نے 4 جولائی تک روک لگا دی ہے۔
راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت نے واضح کیا کہ تعمیرات کے شعبے میں جائیداد کی قیمت پر نوٹ بندی کےاثر کا مطالعہ نہیں کرایا گیا۔ نئی دہلی : مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ تعمیرات کے شعبےمیں جائیداد کی قیمت پر نوٹ بندی کے اثر کا کوئی […]