دارالعلوم دیوبند کی ہدایت؛ یوم جمہوریہ پر سفر کرنے سے پرہیز کریں طلبا
دارالعلوم کے انچارج نے بتایا ،’دو سال پہلے یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس نے مدرسے کے طلبا کو حراست میں لیا تھا اور میڈیا نے ان کو دہشت گرد بتا دیا تھا۔‘