Narendra Modi

وی سی صاحب ! لڑکیاں بی ایچ یو کو بد نام نہیں اس کا نام روشن کررہی ہیں

شایدآج کل تعلیمی اداروں کے وی سی کا کام اپنی یونیورسٹی اور وہاں کے طلبہ و طالبات کا خیال رکھنے کے بجائے حکومت کاایجنڈہ سیٹ کرنا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بنارس ہندو یونیورسٹی(BHU) میں  طالبات ،چھیڑخانی کے خلاف سڑک پر ہیں ۔حالاں کہ یہ احتجاج حال میں […]

وائس چانسلروں کا بھروسہ پولیس اور توپ پر بڑھتا جا رہا ہے …

بی ایچ یو میں لاٹھی چارج شرمناک ہے۔کیا اقتدار کے دم پر وائس چانسلر یہ بتانا چاہتے ہیں کہ لڑکیوں کا کوئی حق نہیں اس جمہوریت میں ؟لڑکیوں سے کہا گیا کہ تم ریپ کرانے کے لیے رات میں باہر جاتی ہو۔تم جے این یو بنا دینا چاہتی […]

مودی کے وارانسی دورے سے قبل اپوزیشن جماعتوں کا مظاہرہ

مظاہرہ میں ریاست کے سابق وزیر مملکت سریندر پٹیل، سابق ایم پی راجیش مصر، رام كشن یادو، سابق ممبر اسمبلی اجے رائے، قانون ساز کونسل کے سابق رکن اروند سنگھ وغیرہ شامل ہوئے۔ وارانسی : وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 ستمبر سے دو روزہ وارانسی دورے سے […]

آسام : پارٹی نے مجھے جواب دینے کا موقع دئےبغیر’ طلاق ‘ دے دیا : مسلم بی جے پی لیڈر

آسام بی جے پی نے روہنگیا پناہ گزین پر ہوئے پروگرام میں بےنظیر کے شامل ہونے کو کارروائی کی وجہ بتایا۔ گوہاٹی :  بی جے پی کی لیڈر بےنظیر عرفان کو پارٹی سے برخواست کر دیا گیا ہے۔ بےنظیر کو برخواست کرنے کا سبب ان کا روہنگیا پناہ گزینوں […]

روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مودی حکومت ناکام:راہل گاندھی

انہوں نے مودی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں یہ حکومت پوری طرح ناکام رہی ہے۔  پرنسٹن / امریکہ: کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے روزگار کی سست رفتار سے متعلق یہاں مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ […]

نوٹ بندی کے بعد جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی پر بہت برا اثرا پڑا :منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی میں 40فیصدی کا کنٹری بیوشن دینے والے غیر منظم شعبوں پر ہونے والے کاروبار کو دوہرا جھٹکا نئی دہلی:سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی […]

کیا مودی کو سردار سروور باندھ کا افتتاح کرتے وقت بےگھروں کی یاد آئی ہوگی؟

جس نرمدا پر بنے باندھ کا وزیر اعظم نے افتتاح کیا، اسی ندی میں اپنی بازآبادکاری کو لےکر مدھیہ پردیش کے سیکڑوں لوگ جل ستیہ گرہ کر رہے ہیں۔ 17ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش تھا۔ اس کو منانے کے لیے  ان کی آبائی ریاست گجرات […]

نئی دلّی کی کشمیر پالیسی میں بڑی تبدیلی؟

15اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کو گلے لگانے کی بات کی تو مبصرین وزیر اعظم کے بیان پر اپنے نقطہ نظر سے تبصرہ کرنے لگے کہ’’گلے لگانے‘‘کا مطلب کیا ہوسکتا ہے؟ وزیراخلہ راجناتھ سنگھ نے ریاست کے دورہ کے پس […]

کشمیر : پیلٹ گن کے استعمال پر جلد از جلد پابندی عائد ہو : ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا

واضح ہو کہ پیلیٹ فائرنگ کی وجہ سے جہاں بہت سارے لوگ جاں بحق ہوچکےہیں  ،وہیں کئی لوگوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ بہت سے لوگ اب تک اس کے خوف میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ نئی دہلی : عالمی حقوق انسانی کے لیے کام کرنے […]

کیا کھائیں، کیا نہیں کھائیں،یہ موضوع ہماری ثقافت کا حصہ نہیں :مودی

ہم پان کھا کر بھارت ماتا پر پچکاری کرتے ہیں اور پھر وندے ماترم کہتے ہیں ۔سارا کوڑا کچرا بھارت ماتا پر پھینک دیتے ہیں اور پھر وندے ماترم بولتے ہیں ۔اس ملک میں وندے ماترم کہنے کا سب سے پہلا حق اگر کسی کو ہے تو ملک […]

وہ انتخابی مہم جس نے فرقہ وارانہ سیاست کو بدل دیا

سال 2002 میں نریندر مودی کی پہلی سیاسی انتخابی تشہیر نے سب کچھ بدل دیا۔ پہلی بار کسی پارٹی کے رہنما اور اس کے اہم  انتخابی نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تشہیری مہم چلائی۔ پندرہ سال پہلے، ٹھیک انہی تاریخوں کے آس پاس، پہلی بار ہندوستان ایک ایسی انتخابی تشہیر […]

کیا روہنگیا پناہ گزیں واقعی ہماری سلامتی کے لئے خطرہ ہیں؟

  دورۂ میانمار سے پہلے وزیراعظم مودی کو اس اہم سوال کا جواب ڈھونڈنا ہوگا ورنہ ہندوستان کو دنیا کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اس ہفتے چین میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد میانمار کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ […]

ڈوکلام سے فوجی دستوں کی واپسی پر ہندوستان اور چین کا اتفاق: وزارت خارجہ

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع چین کے سفر سے ایک ہفتہ پہلے حکومت نے سوموار کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور چین  ڈوکلام سے اپنی اپنی فوجوں کو ہٹانے کو لے کر راضی ہو گئے ہیں۔وزارت خارجہ سے جاری:  بیان کے […]