Petition

1105 HKB Mono.333.Still008

آخر اسٹوڈنٹ این ای ای ٹی امتحان کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟

ویڈیو: اسٹوڈنٹ این ای ای ٹی–پی جی داخلہ امتحان کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟ یہ امتحان 21 مئی 2022 کو ہونے جا رہا ہے، لیکن اسٹوڈنٹ چاہتے ہیں کہ اسے 8 سے 10 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا اور 13 مئی کو عدالت نے طالبعلموں کی عرضی خارج کر دی۔ دی وائر نے اس بارے میں کچھ طالبعلموں سے بات چیت کی۔

(فائل فوٹو : رائٹرس)

کیدارناتھ سانحہ میں لاپتہ 3322 لوگوں کو تلاش کرنے کے لئے حکومت نے کیا قدم اٹھائے: اتراکھنڈ ہائی کورٹ

ایک پی آئی ایل میں الزام لگایا گیا ہے کہ جون 2013 میں کیدارناتھ میں بھاری بارش اور لینڈ سلائڈ کے بعد لاپتہ ہونے والے لوگوں کو ڈھونڈنے کے لئے چھے سال بعد بھی اتراکھنڈ حکومت نے کوئی خاص قدم نہیں اٹھایا ہے۔

Photo: PTI

کیا اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودے میں کوئی ہیراپھیری ہوئی ہے:سپریم کورٹ

کورٹ نے کہا، چھتیس گڑھ حکومت کوخریداری کے  دوران ہی وزیراعلیٰ کے بیٹے کا غیر ملکی بینک میں کھاتا کھولنے جیسے سوالوں کے جواب دینے ہوں‌گے۔ نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ07-2006میں بہت ہی خاص اور معزز لوگوں کے لئے  اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹروں […]

علامتی تصویر | پی ٹی آئ

مزدوروں کے لئے مختص فنڈ سے خریدے گئے لیپ ٹاپ،واشنگ مشین،سپریم کورٹ حیران

کورٹ نے مرکزی لیبر سیکرٹری کو 10 نومبر سے پہلے پیش ہوکر یہ بتانے کی ہدایت دی ہے کہ قانون کا نفاذ کس طرح سے ہوا ،اور کیوں اس کا غلط استعمال ہوا۔ نئی دہلی : کنسٹرکشن لیبر پر خرچ کے لئے جمع 29000 کروڑ روپے کے فنڈ […]