جی ایس ٹی نے کیگ کے سامنے چیلنج پیدا کیا: سی اے جی راجیو مہرشی
سی اے جی راجیو مہرشی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ریاست کے ریونیواور خرچ کا آڈٹ کرنا آسان تھا لیکن اب ہمارے سامنے ایک نیا نظام ہے، جو نہ تو مرکز اور نہ ہی ریاست کا ہے لیکن دونوں کا اس پر حق ہے۔