دایاں محاذ کی شدت سے تنقید کرنے والی صحافی گوری لنکیش کےبہیمانہ قتل کے بعد نفرت پھیلانے والی طاقتوں نے یہ صاف کر دیا ہے اب وہ کچھ بھی کر سکتی ہیں، و ہی اقتدار ہیں۔ دھمکانا، تشدد اور یہاں تک کہ قتل کی واردات ان کے لئے عام […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنئے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے تباہی پر نوپور شرما کا تبصرہ
مسلم خواتین کے حقوق کے لئے لڑنے والی تحریک بھارتیہ مسلم مہیلا آندولن کی کہانی ماریہ سلیم کی زبانی
یہ ہیں آنند مٹھ کے اقتباسات ‘ اب آپ خود ہی اندازہ لگا لیجیے کہ بندے ماترم میں ہندوستان کتنا ہے ؟خیراس کتاب کو ہندو مذہب کے لحاظ سے صحیح مان بھی لیا جائے تو ہندوؤں کی مذہبی عقیدت میں دوسرے مذہب کے لوگ کیوں شریک ہوں‘اور کیا اس ستیہ سناتن دھرم میں دلتوں کے لیے کوئی جگہ ہے؟
جن گن من کی بات کے 102 ویں ایپیسوڈ میں سنئے تریپورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار کی تقریر اور نوٹ بندی پر ونود دوا کا تبصرہ
دیکھئے اور سنئے 12ویں نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کے ساتھ دی وائر کے کنسلٹنگ ایڈیٹر ونود دوا کی گفتگو۔
اردو زبان کی مقبولیت میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور ہندوستان بشمول پوری دنیا میں اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی : سابق نائب صدر و راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین ڈاکٹرحامد انصاری نے گزشتہ روز کانسٹی ٹیوشن کلب میں ممتاز معاصرپورٹل’دی وائر‘کے […]
کیا کارپوریٹ گھرانوں کے ذریعے چلائے جا رہے یا خاندانی وراثت بن چکے میڈیا اداروں کے درمیان کسی ایسے ادارے کا تصور کیا جا سکتا ہے جہاں صرف صحافی اور قاری کو اہمیت دی جائے؟ کوئی ایسا اخبار،ٹیلی ویژن چینل یا میڈیا ویب سائٹ جہاں مدیر صحافیوں کی […]