ویڈیو

ویڈیو :حامد انصاری کے ساتھ ونود دوا کی گفتگو

دیکھئے اور سنئے  12ویں نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کے ساتھ دی وائر کے کنسلٹنگ ایڈیٹر ونود دوا کی گفتگو۔

  • Ahmad Ali

    ہے یہ وائر پر نہایت کار آمد گفتگو
    اہک دانشور ہے اربابِ نظر کے روبرو
    اردو میں وائر کا اجرا ہے یہ برقی فالِ نیک
    گلشنِ اردو ہے گلہائے ادب سے مُشکبو
    احمد علی برقی اعظمی