وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 میں مرکزی حکومت کی نوکریوں کے لیے ایک کامن ایلیجبلٹی ٹیسٹ کرانے اور نیشنل ریکروٹمنٹ ایجنسی بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ چار سال گزرنے کے بعد بھی نوجوان اس کا انتظار ہی کر رہے ہیں۔
عام طور پر یو پی ایس سی کے ذریعے منعقد آئی اے ایس، آئی ایف ایس یا دوسری مرکزی سروسوں کے امتحان میں منتخب افسروں کو کیریئر میں لمبا تجربہ حاصل کرنے کے بعد جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کہا کہ 1 جنوری 2018 کی صورتحال کے مطابق آئی اے ایس کٹیگری میں کل منظور شدہ عہدوں کی تعداد 6553 ہے جبکہ آئی پی ایس کٹیگری میں یہ تعداد 4940 ہے۔
زیادہ تر سینئر نوکرشاہوں کا کہنا ہے کہ نریندر مودی حکومت کو لیٹرل انٹری کے بارے میں اور زیادہ وضاحت دینے کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی:مرکزی نوکرشاہی کے حصے میں لیٹرل انٹری (آئی اے ایس سے الگ افسروں کی انٹری) کی اجازت دینے کی مرکزی حکومت کی پہل […]
وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کی نئی پہل کامیاب ہوتی ہے تو یونین پبلک سروس کمیشن(یوپی ایس سی) کے ذریعے کرایا جانے والا سول سروس اگزام میں اچھا مظاہرہ کرنا ہی آپ کی پسند کی آل انڈیا سروس میں داخل ہونے کے لئے کافی نہیں رہ جائےگا۔