میں نے تین پروڈیوسروں کی کہانی بیان کی ہے ۔فلم کی لائن میں پروڈیوسر اس طرح بھی کامیاب ہوتے ہیں ۔اپنی زبان سے صاف مکر جانا اور پیسہ نہیں دینا بمبئی میں عام ہے۔ میری ابتدائی فلمی زندگی کی کہانی عجیب و غریب ہے۔ اداکار کے طور پر […]
انہوں نے اپنی زندگی میں کچھ برسوں کے لئے کھیل صحافت بھی میں طبع آزمائی کی۔ ممبئی : مشہور اداکار، مصنف اورہدایت کار پدم شری ٹام الٹر کا لمبی بیماری کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کینسر سے متاثر تھے۔ جمعہ کی شب میں ان کا انتقال ہوگیا ۔ […]
ایک مقامی چینل سے بات کرتے ہوئے شموئل احمد نے کہا کہ؛اعجازعلی ارشد نے اس بات کو لے کر گالی گلوچ شروع کی اور کہا کہ یہ افسانہ کیوں لکھا۔ نئی دہلی : اردوکے معروف فکشن رائٹر شموئل احمد پربہار اردو اکادمی ،پٹنہ کے زیراہتمام منعقدہ سہ روزہ قومی […]
انہوں نے کہاکہ اردو ذریعہ تعلیم پر بحرانی دورآیا ہواہے، اس لیے ضروری ہے کہ اردوداں طبقہ اردو کے فروغ وترقی کے لیے جامع وٹھوس منصوبہ بندی بنائی جائے۔ ممبئی: انجمن اسلام کریمی لائبریری میں معروف شاعرہ اورسماجی کارکن ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی کے مجموعہ کلام ’انداز بیاں‘کے […]
“وہ سوچ رہا تھا ادیب کے گھر میں بھی مٹی کے چولہے ہیں ۔اگر اس کے گھر چولہے میں آگ نہ جلے تو پیٹ کی آگ کیسے بجھے گی اور جب پیٹ میں آگ دہک رہی ہو تو ادیب کہانی کیوں کر لکھے گا۔اگر ادب کو زندہ رکھنا […]
ڈرامہ نگار رفیع شبیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کتابیں تباہ ہو گیئں۔ ‘کتابوں کے علاوہ مشہور زمانہ رسالہ کھلونا ، شمع سے لے کر آجکل جیسے رسالوں کی فایئلیں، سب بھیگ کر خراب ہو گیئیں، یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی […]
اردو میڈیم طلباء کی تعداد مراٹھی اور ہندی میڈیم بچوں سے بھی زیادہ ممبئی20:ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام پرائمری ،اپرپرائمری اورسیکنڈری جماعتوں کے طلباء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اردومیڈیم کے بچوں نے مراٹھی کے اسکولوں اور بچوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے جوکہ اردوداں طبقہ […]
اردو زبان کی مقبولیت میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور ہندوستان بشمول پوری دنیا میں اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی : سابق نائب صدر و راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین ڈاکٹرحامد انصاری نے گزشتہ روز کانسٹی ٹیوشن کلب میں ممتاز معاصرپورٹل’دی وائر‘کے […]