سی اے اے کی اہم دفعات ہندوستانی آئین کے کچھ آرٹیکل کی خلاف ورزی کر سکتی ہیں: امریکی رپورٹ
یو ایس کانگریشنل ریسرچ سروس کی ایک مختصر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے، این آر سی کے ساتھ مل کر، ہندوستان میں بڑی مسلم اقلیتی آبادی کے حقوق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔