Vinay Mohan Kwatra

امریکی قانون سازوں نے عمر خالد کی طویل حراست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی سفیر کو خط بھیجا

امریکی قانون سازوں نے عمر خالد کو بغیر مقدمہ چلائے طویل عرصے سے حراست میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور واشنگٹن میں ہندوستانی سفیر ونے موہن کواترا کو خط لکھ کر ان کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندوستان کے نئے خارجہ سکریٹری ونے کمار کواٹرا

لگتا ہے وزارت خارجہ میں امریکہ نواز لابی کو مزید تقویت بخشنے کے لیے کواٹرا کی تقریری کی گئی ہے۔ کیونکہ نہ صرف وہ جے شنکر کے قریبی مانے جاتے ہیں، بلکہ جب مودی نے 2014میں وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالا، تو وہ ان کے لیے کئی ماہ تک بطور مترجم و معاون کار کے کام کرتے تھے اور ان کے لیے تقریریں لکھنے کا بھی کام کرتے تھے، جس کی وجہ سے وہ براہ راست مودی کے رابطہ میں رہتے تھے۔