بی جے پی مسلمانوں کا ڈر دکھاکر ہندوؤں کا پولرائزیشن کر رہی ہے اور ترنمول کانگریس بی جے پی کا خوف دکھاکر مسلمانوں کا ووٹ اپنے حق میں کر رہی ہے۔ اس سے ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور بڑھےگی اور بنگال تشدد کی آگ میں جھلسےگا۔ ترنمول […]
’میں امن چاہتا ہوں۔ میرا بیٹا تو جا چکا ہے۔میں نہیں چاہتا کہ کوئی خاندان اپنے عزیزوں سے محروم ہوجائے۔ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ بدلا لیا گیا تو میں آسنسول چھوڑ دوں گا ۔اگر آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں تو انگلی بھی نہیں اٹھائیں گے۔
رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے واقعات میں تین افراد کی موت ہوچکی ہے اور 50سے زائد افراد زخمی ہیں ۔کانکی ناڑہ اور رانی گنج میں درجنوں دوکانیں جلادیے گئے ہیں ۔ نئی دہلی :رام نومی کے موقع پر ہوئے فرقہ وارنہ تشدد کے واقعات کے […]
راجیہ سبھا میں حکومت کے ذریعے دی گئی جانکاری کے مطابق، 2015 اور 2016 میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ طلبانے خودکشی کی ہے۔
گراؤنڈ رپورٹ : زمینی سچائی یہ ہے کہ جن کسانوں نے کھیت واپسی کے لئے احتجاج کیا آج وہ بھی مایوس ہیں اورجنہوں نے نینو کار فیکٹری کے لئے اپنی مرضی سے زمین دی تھی وہ بھی۔ ان کے لئے سنگور ایسا زخم ہے جو شاید ہی کبھی بھر پائے۔
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی نیشنل ہیلتھ کیئر اسکیم میں 40 فیصد پیسہ ریاستی حکومت کو دینا ہے۔ جب ریاست کے پاس پہلے سے ہی ایسی اسکیم موجود ہے تو کسی اور اسکیم پر خرچ نہیں کیا جا سکتا۔
2011میں ممتا بنرجی کے اقتدار میں آنے کے بعد اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیدیا گیا اور اس کیلئے اسمبلی میں لنگویج ایکٹ میں تبدیلی کرکے قانونی درجہ دیدیا گیا ۔ کلکتہ:مغربی بنگال میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہونے کے سات سال […]
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2016 میں ہندوستان میں ہیومن ٹریفکنگ کے8000سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں23000 لوگوں کو رہا کرایا گیا ہے۔ نئی دہلی:نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2016 میں ہندوستان میں ہیومن ٹریفکنگ […]
ممتا کو یہ سمجھنا چاہئے کہ ان کے اس طرح کے فیصلوں سے مسلمانوں کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے ۔ الٹے بی جے پی کو جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے بنگال کے سیکولر مزاج لوگوں کے دل و دماغ میں فرقہ پرستی کے زہر کا بیج بونے کا […]
اب تک ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔ مشرقی اتر پردیش، بہار، آسام، مغربی بنگال، تریپورہ میں سیلاب سے لاکھوں ہیکٹر فصل کا نقصان ہوا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر نقصان بہار میں ہوا ہے۔ نئی دہلی :ملک کے شمال […]