وہ شہر کہاں ہے جہاں سے دیکھا تھا پہلی بار آسمان میں نے…
کیا گندگی ہماری زندگی کا مقدر بن چکی ہے؟ کیا ہم اپنی ندیوں، اپنی گلیوں، اپنے شہروں کو اس بے قدری سے گندہ ہوتے رہنے دیںگے کہ وہ ایک چلو بھر پانی لینے یا رہنے لائق ہی نہ رہیں؟
کیا گندگی ہماری زندگی کا مقدر بن چکی ہے؟ کیا ہم اپنی ندیوں، اپنی گلیوں، اپنے شہروں کو اس بے قدری سے گندہ ہوتے رہنے دیںگے کہ وہ ایک چلو بھر پانی لینے یا رہنے لائق ہی نہ رہیں؟
این جی ٹی نے جرمانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر دہلی حکومت جرمانہ ادا نہیں کر پاتی ہے تو اس کو ہر مہینے 10 کروڑ روپے کا جرمانہ الگ سے دینا ہوگا۔
سال 2016میں زہریلی ہوا سے دنیا بھر کے تقریباً 6لاکھ بچوں کی ہوت ہوچکی ہے۔ اس طرح کی ہر 5 بچوں کی موت میں ایک بچہ ہندوستانی ہے۔
دہلی میں 2013 سے 2017 کے بیچ اکیوٹ ریسپریٹری انفیکشن (اے آر آئی )کی وجہ سے 981 لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی اور قریب 17 لاکھ لوگ اس بیماری سے متاثر پائے گئے۔ پارلیامنٹ میں منگل کو اسٹینڈنگ کمیٹی کی ایک رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق، بہار میں 28391 لوگوں پر ایک ڈاکٹر۔ ملک میں ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سے شوگر اور ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کی تعداد ایک سال میں دوگنی۔ کینسر کے معاملوں میں 36 فیصدی اضافہ۔
صحت کے لیے مضر اور نقصان دہ ہونے کہ وجہ سے امیتابھ بچن نے 2014میں پیپسی کے ساتھ اپنا قرار رد کر دیا تھا۔امید کی جارہی ہے کہ امیتابھ ہارلکس کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے۔ نئی دہلی:امیتابھ بچن نے گزشتہ31 مئی کو ہندوستان میں غذائی قلت سے […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سپریم کورٹ میں جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری معاملے میں ہوئی کالجیئم کی میٹنگ اور ڈبلیو ایچ او کی حالیہ فضائی آلودگی سروے رپورٹ میں ہندوستان کی حالت پر ونود دوا کا تبصرہ
نقلی دوائیں ان لوگوں کوزیادہ متاثر کرتی ہیں جو حاشیےپر ہیں کیونکہ ان کی پہنچ مہنگی طبی خدمات تک نہیں ہیں۔ جنیوا:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ نقلی اور معیار سے کم سطح کی دوائیں بیماریوں سے بچاؤ اور علاج کرنے میں ناکام ثابت […]