نئی دہلی:دی وائرکےزیراہتمام ’بابری مسجد انہدام کی کہانی صحافیوں کی زبانی‘کے عنوان سے پریس کلب آف انڈیا میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ان صحافیوں نے اپنے تجربات بیان کیے جو 6دسمبر 1992 کو ایودھیا میں جائے واردات پر موجود تھے ۔ جن صحافیوں نے اس موقع پر اظہار خیال کیاان کے نام ہیں سیما چشتی،رُچرا گپتا،مارک ٹلی،سعید نقوی،پروین جین اورورندا گوپی ناتھ۔
تازہ ترین
- بہار: ریت اور شراب مافیا کے بارے میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی کا قتل
- یوپی: گوڈسے کی سالگرہ پر ہندو مہاسبھا نے کی خصوصی پوجا، میرٹھ کا نام بدل کر ’گوڈسے نگر‘ کرنے کی مانگ
- مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنائے جانے پر اپنا موقف واضح کرے حکومت: مسلم پرسنل لاء بورڈ
- اب اتر پردیش میں کسی بھی نئے مدرسے کو سرکاری گرانٹ نہیں ملے گی
- کیاہندوستان میں پٹرول –ڈیزل کی طرح اب روٹی کھانا بھی مہنگا ہونے جا رہا ہے؟
ٹاپ اسٹوریز
ہم سے رابطہ کیجیے
کیا آپ اردو میں لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ہمیں اپنے آئیڈیاز urdu@thewire.in پر بھیج سکتے ہیں۔