نئی دہلی:دی وائرکےزیراہتمام ’بابری مسجد انہدام کی کہانی صحافیوں کی زبانی‘کے عنوان سے پریس کلب آف انڈیا میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ان صحافیوں نے اپنے تجربات بیان کیے جو 6دسمبر 1992 کو ایودھیا میں جائے واردات پر موجود تھے ۔ جن صحافیوں نے اس موقع پر اظہار خیال کیاان کے نام ہیں سیما چشتی،رُچرا گپتا،مارک ٹلی،سعید نقوی،پروین جین اورورندا گوپی ناتھ۔
تازہ ترین
- کیا سوغات کی طرح بانٹی جا رہی سرکاری اسکیمیں شہریوں کے حقوق ختم کر دیتی ہیں؟
- برج بھوشن سنگھ کے بیٹے کو ٹکٹ ملنے سے ناراض پہلوانوں نے کہا – بی جے پی کو عورتوں کے تحفظ کی کوئی فکر نہیں
- ممبئی: ہندوتوا ویب سائٹ کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کے بعد اسکول نے مسلم پرنسپل سے استعفیٰ دینے کو کہا
- لوک سبھا انتخابات: کیا کولہاپور میں ’انڈیا‘ اتحاد کے امیدوار مہایتی پر بھاری پڑ رہے ہیں؟
- ملک کے مسلمانوں کو نشانہ بنانے والا بی جے پی کا ویڈیو انسٹاگرام سے ہٹا
ٹاپ اسٹوریز
ہم سے رابطہ کیجیے
کیا آپ اردو میں لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ہمیں اپنے آئیڈیاز urdu@thewire.in پر بھیج سکتے ہیں۔