نئی دہلی:دی وائرکےزیراہتمام ’بابری مسجد انہدام کی کہانی صحافیوں کی زبانی‘کے عنوان سے پریس کلب آف انڈیا میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ان صحافیوں نے اپنے تجربات بیان کیے جو 6دسمبر 1992 کو ایودھیا میں جائے واردات پر موجود تھے ۔ جن صحافیوں نے اس موقع پر اظہار خیال کیاان کے نام ہیں سیما چشتی،رُچرا گپتا،مارک ٹلی،سعید نقوی،پروین جین اورورندا گوپی ناتھ۔
تازہ ترین
- ایران پر امریکی حملہ: عالمی غم و غصہ، یورپ کی خاموشی اور ایک نئے المیے کا آغاز
- گجرات حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ مسلم تاجر ہندو علاقے میں اپنی دکان کھول سکیں: ہائی کورٹ
- ڈونالڈ ٹرمپ کا ’جنگ بندی‘ کا دعویٰ؛ ایران نے تصدیق کی، اسرائیل اب بھی خاموش
- ٹام آلٹر: اردو کا سچا عاشق
- جلد شرم محسوس کریں گے انگریزی بولنے والے: کیوں خطرناک ہے امت شاہ کا یہ بیان؟