فکر و نظر

میڈیا بول: ریپ کے لیے سزائے موت اور میڈیا

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے پاکسو قانون میں کیے گئے بدلاؤاور میڈیا پر سینٹر آف ڈیتھ پینالٹی کی ریسرچ ایسوسی ایٹ نکتا وشوناتھ اور سینئر صحافی افتخار گیلانی کے ساتھ ارملیش کی بات چیت