فکر و نظر

جن گن من کی بات: کالیجئم کی میٹنگ اور بی جے پی مارگ درشک منڈل

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری کو لے کر ہوئی کالیجئم کی میٹنگ اور بی جے پی کے مارگ درشک منڈل پر ونود دوا کا تبصرہ۔