فکر و نظر

جن گن من کی بات: مودی کی خارجہ پالیسی اور اقتدار کی مرکزیت

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور  اقتدار میں مرکزیت پر ونود دوا کا تبصرہ۔