فکر و نظر

میڈیا بول :فیفا ورلڈ کپ-ہندوستان کے لئے سبق

ویڈیو: حال ہی میں ختم ہوئے فٹبال ورلڈ کپ سے ہندوستان کو کیا سبق سیکھنا چاہیے؟میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے اسی موضوع  پر نوبھارت ٹائمس کے سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر چندر بھوشن اور سینئر صحافی براج سوین  کے ساتھ ارملیش کی بات چیت۔