فکر و نظر

ویڈیو : کیوں بدلے جا رہے ہیں شہروں کے نام؟

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے شہروں کے نام بدلے جانے پر سینئر جرنلسٹ این آر موہنتی، امبیڈکر یونیورسٹی کی پروفیسر تنوجا کوٹھیال اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے  پروفیسر رضوان قیصرسے ارملیش کی بات چیت۔