فکر و نظر

ویڈیو: سنسد کا دروازہ کھولیے، اب کسان ملک کو خطاب کرے گا؛ پی سائی ناتھ

ویڈیو: ملک کے کسان 29 نومبر کو ایک بار پھر اپنی مانگوں کے ساتھ دہلی آ رہے ہیں۔ کیا ہیں ان کے مسائل، اس پر زراعت معاملوں کے جانکار اور سینئر صحافی پی سائی ناتھ سے دھیرج مشرا کی بات چیت۔