خبریں

میڈیا بول: جامعہ میں بربریت کی تصویریں

ویڈیو:  میڈیا بول کےاس ایپی سوڈ میں ارملیش 15 دسمبر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوئے تشدد سے متعلق  سامنے آئے ویڈیو فوٹیج کے بارے میں اتر پردیش کے سابق  ڈی جی پی وی این رائے، سینئر صحافی  آشوتوش اور جامعہ کے ریسرچ اسکالرراہل کپور سے چرچہ کر رہے ہیں۔