فکر و نظر

پہلے کورونا سے لڑیں گے، پھر دوبارہ سی اے اے سے جنگ کریں گے

ویڈیو:شہریت ترمیم قانون کے خلاف نئی دہلی کے شاہین باغ میں کئی مہینوں تک چلے مظاہروں میں شامل رہیں بزرگ بلقیس بانو کو ٹائم میگزین نے 100بااثر شخصیات کی فہرست میں جگہ دی ہے۔