خبریں احمد پٹیل کا جانا کانگریس کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے اجے آشیرواد مہاپرشست 26/11/2020 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocketویڈیو: کانگریس کےسینئر رہنما اور راجیہ سبھاایم پی احمد پٹیل کا بدھ کو علی الصبح انتقال ہو گیا۔ تقریباً ایک مہینہ پہلے پٹیل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ پٹیل کانگریس صدر سونیا گاندھی کے بھروسے مند معاونین میں سے ایک تھے۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: Ahmed Patel, Congress, Congress Treasurer, coronavirus, COVID-19, Gujarat, News, Political Adviser, Rahul Gandhi, Sonia Gandhi, The Wire, احمد پٹیل, دی وائر, کانگریس, گجرات