خبریں

کسان تحریک: ’اگر کسان اناج اگانا بند کر دیں تو کسی کی تھالی میں کھانا نہیں ہوگا‘

ویڈیو:مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ قوانین کے خلاف کسان پچھلے 15 دنوں سے دہلی کی سرحدوں پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کسانوں سے بات چیت۔